Get Alerts

اداکارہ عالیہ بھٹ نے شاہ رخ خان کے مدمقابل کام کرنے سے انکار کردیا

اداکارہ عالیہ بھٹ نے شاہ رخ خان کے مدمقابل کام کرنے سے انکار کردیا

اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم میں شاہ رخ خان کے مدمقابل کام کرنے سے انکار کردیا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کوفلم انڈسٹری کی  نوجوان اداکارائیں اپنے لیے خوش قسمتی کی بات سمجھتے ہیںلیکن اب کی  اداکارائیں  کنگ خان ککیساتھ کام کرنے سے گھبرانے لگیں ہیں۔

 ہدایتکار آنند ایل رائے کی فلم میں شاہ رخ خان کے مدمقابل مرکزی کردار کے لیے دپیکا پڈوکون کو پیش کش کی گئی تھی لیکنفلمی مصروفیات کے باعث اداکارہ نے انکار کر دیجس کے بعد  اداکارہ عالیہ بھٹ کو آفر کی گئی جس کے لیے انہوں نے آمادگی بھی ظاہر کردی تھی تاہم اب نوجوان اداکارہ نے بھی فلمی مصروفیات کو بہانہ بنا کر کام کرنے سے معذرت کرلی ہے۔