چیف جسٹس عرفان سعادت خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دیدی گئی

چیف جسٹس عرفان سعادت خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عرفان سعادت خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ 

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس  ہوا۔سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عرفان سعادت خان کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن نے غور کیا۔

اجلاس میں قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت خان کی سپریم کورٹ تعیناتی پر غور ہو ا۔اجلاس میں ہائیکورٹ کے ججز کی سپریم کورٹ تعیناتی کے طریقہ کار کی تجاویز پر بھی غور ہوا۔

مصنف کے بارے میں