چلے پر گیا ہوا تھا، پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے: شیخ رشید کا تہلکہ خیز انٹرویو 

چلے پر گیا ہوا تھا، پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے: شیخ رشید کا تہلکہ خیز انٹرویو 

راولپنڈی : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سمجھیں میں چلے پر گیا ہوا تھا ۔ پاک فوج دنیا کی عظیم فوج ہے۔ 

سما ٹی وی کے پروگرام میں اینکرپرسن منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جب سیاستدانوں کی اداروں سے لڑائی ہوتی ہے تو ہمیشہ سیاستدان ہی جیتتے ہیں۔ 

واضح رہے کہ شیخ رشید احمد کچھ دن سے غائب تھے اور ان کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو حکم دے رکھا تھا۔ 

مصنف کے بارے میں