Get Alerts

چمن بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی واپسی دوبارہ شروع

چمن بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی واپسی دوبارہ شروع

چمن:چمن بارڈر پر افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل ایک روز تعطل کے بعد بحال ہوگیا۔ یہ عمل جمعرات کو ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکے کے باعث روکا گیا تھا، جس میں 6 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔۔

 حکام کے مطابق سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد بارڈر دوبارہ کھول دیا گیا ہے جبکہ بغیر قانونی دستاویزات کے مقیم افغان شہریوں کی مرحلہ وار واپسی جاری ہے۔

ٹیگز: