دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ جاننا بہت آسان

دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ جاننا بہت آسان

دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ جاننا بہت آسان

نیو یارک: دودھ صحت کے لیے بہت فائدہ مند مشروب ہے مگر اس صورت میں اگر وہ خالص ہو، اس میں ملاوٹ نہ صرف معیار ناقص کرتی ہے بلکہ یہ صحت کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے۔دودھ میں پانی کے ساتھ ساتھ ڈیٹرجنٹ، یوریا، سینیتھک ملک اور مختلف کیمیکلز کو ملایا جاسکتا ہے یا ملایا جاتا ہے۔ان میں سے بیشتر کیمیکلز دودھ میں شامل ہونے کے بعد طویل المعیاد بنیادوں پر صحت پر نقصان دہ اثرات مرتب کرسکتے ہیں۔

نیچے موجود ویڈیو میں بھارت کے محکمہ خوراک نے دودھ کے خالص ہونے یا نہ ہونے کا آسان طریقہ بتایا ہے۔اور یہ آپ کو علم ہی ہوگا کہ صحت کے لیے نقصان دہ ہونے کے باوجود موجودہ دور میں ملاوٹ شدہ دودھ کتنا عام ہوتا جارہا ہے۔