Get Alerts

منگل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

منگل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

کراچی: منگل  کراچی ڈویژن میں تمام سرکاری ، نجی دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ کراچی میں 23 پریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ 

کراچی میں غیرملکی معززین کی آمد پر کمشنر کراچی ڈویژن نے 23 اپریل کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ 

ٹیگز: