Get Alerts

بالی ووڈ اداکارہ ریا سین کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

بالی ووڈ اداکارہ ریا سین کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ ریا سین اور شیوام تیواری گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں۔ ان کی شادی بہت دھوم دھام سے پونے میں انجام پائی۔ان کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی شادی کی تقریب میں کچھ قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔