Get Alerts

جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف پنجاب بھر میں آپریشن کا سلسلہ شروع

جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف پنجاب بھر میں آپریشن کا سلسلہ شروع

لاہور: جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف پنجاب بھر میں آپریشن کا سلسلہ شروع محکمہ ایکسائز اور ٹریفک پولیس کی معاونت سے جعلی نمبر پلیٹوں کا خاتمہ اور گاڑیوں کی چوری کی روک تھام ہے آپریشن کا مقصدگاڑیوں کی خرید وفروخت کے نظام کو مکمل طور پر شفاف اور مربوط بنانا ہے۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق احمدیار سمیت پنجاب بھر میں عوام کی بھلائی کے لئے اصلاحات کاایک جامع پیکج متعارف کروایا جارہا ہے تاکہ عوام کو سہولت میسر آسکے نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن خرید ار کو موقع پرہی میسر ہوگی ۔

ٹیگز: