Get Alerts

بلوچستان کے تمام سکولوں میں 21 اگست سے 24 اگست تک چھٹیاں کا اعلان

بلوچستان کے تمام سکولوں میں 21 اگست سے 24 اگست تک چھٹیاں کا اعلان

کوئٹہ :حکومت بلوچستان نے سندھ حکومت کی طرح تمام سرکاری  سکولوں میں  21 اگست سے لیکر 24 اگست تک چار چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں  21 اگست سے لیکر 24 اگست تک چارچھٹیوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ۔۔ شہریوں کے مطابق   سکولوں میں چھٹیوں کے اعلان کے بعد صوبہ بھر کے بچوں کی عیدالاضحی پر خوشیاں دوبالا ہو  جائیں گی ۔