Get Alerts

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے بارے افسوسناک خبر

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے بارے افسوسناک خبر
سورس: File photo

لاہور ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے طبعیت خراب ہونے پر کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آگیا ہے ۔ وزیراعلیٰ نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔ 

ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے وزیراعلیٰ پنجاب کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام مصروفیات ترک کردی ہیں ۔ 

ٹیگز: