Get Alerts

  اسمبلیوں کی تحلیل  پر عمران خان کا خواتین ارکان اسمبلی سے مشاورت کا فیصلہ

  اسمبلیوں کی تحلیل  پر عمران خان کا خواتین ارکان اسمبلی سے مشاورت کا فیصلہ

  لاہور :اسمبلیوں کی تحلیل  پر  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان  نے  خواتین ارکان اسمبلی سے بھی مشاورت کا فیصلہ کیا ہے ۔

 چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے خواتین اراکین اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا،اجلاس دو بجے زمان پارک میں ہو گا،عمران خان خواتین پارلیمنٹیرینز سے اسمبلیوں کی تحلیل بارے رائے لیں گے۔  

ذرائع کے مطابق اجلاس میں عمران خان خواتین اراکین  اسمبلی کو آئندہ انتخابات کی تیاریوں بارے خصوصی  ہدایت دیں گے۔

ٹیگز: