Get Alerts

کشمیر کے محاذپر خدمات انجام دینے والے فوجی نے پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

کشمیر کے محاذپر خدمات انجام دینے والے فوجی نے پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

کشمیر : چند دنوں پہلے انڈین آرمی کے ایک فوجی نے اپنے بڑۓ افسران کے خلاف سارا کچا چٹا کھول دیاتھا ۔کس طرح کھانا دیا جاتا تھا۔ کس طرح کی سہولیات اور کیا ڈیوٹی لیتے تھے ۔اس کے بعد جو حال اس فوجی کا ہو ا اس کا تو کوئی بتا نہیں سکتا ۔

مگر اب پاکستانی فوجی نے اپنی ایک ویڈیو بنا کر اپلو ڈ کی ہے ۔کشمیر کے محاذ پر جنگ کر نے والےفوجی نے اپنے افسران کی طرف سے روزانہ مہیا کیا جانا والا کھانا دکھایا جس میں اس نے دال ، حلوہ ، تازہ روٹی ، اور چائے وغیر ہ دکھائی ۔ اس کا کہناہے تھا کہ کشمیر کے محاذ پر لڑنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں ۔ 

اگر افسران اجازت دیں تو وہ اس کھانے کی بجائے انڈیں میں سرجیکل سٹرائیک کر دی ۔ آخر میں پاکستانی فوجی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا ۔ پاکستانی فوجی کی اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔

ٹیگز: