Get Alerts

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد:پانامہ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

نیب نے حدیبیہ پیپر ملز کا تمام ریکارڈ عدالت میں جمع کراد یا .چیئر مین نیب اور چیئر مین ایف بی آر کی آج ریکارڈ سمیت طلبی

مشرف دور کا ریکارڈعدالت میں پیش کیا جائےگا۔پانامہ ہنگامہ ،4دن بعد سپریم کورٹ میں آج سماعت ہو گی .

نیب نے حدیبیہ پیپر ملز کا تمام ریکارڈ عددالت میں جمع کراد یا۔چیئرمین نیب اور چیئرمین ایف بی آر کی آج ریکارڈ سمیت طلبی ۔