Get Alerts

ہالینڈ میں سمارٹ فون استعمال کرنیوالوں کیلئے خصوصی سگنل متعارف

ہالینڈ میں سمارٹ فون استعمال کرنیوالوں کیلئے خصوصی سگنل متعارف

ایمسٹرڈیم : ہالینڈ کے قصبے بود گریون کی انتظامیہ نے سمارٹ فون استعمال کرنیوالوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے سڑکوں پر خصوصی لائٹس نصب کی ہیں۔

گرین لائٹ جلنے پر سڑک پر ٹریفک رک جائے گی جس کے بعد موبائل فون صارف باآسانی سڑک کے پار جاسکے گا۔