Get Alerts

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل چھوتھے روز بھی اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل چھوتھے روز بھی اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل چھٹے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 7,100 روپے مہنگا ہو گیا ہے اور اس کی قیمت 533,562 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 6,087 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 457,443 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملا، جہاں فی اونس سونا 71 ڈالر بڑھ کر 5,108 ڈالر ہو گیا ہے۔

ٹیگز: