Get Alerts
کرم ایجنسی:تحریک طالبان پاکستان عمر خراسانی نے محمد خراسانی کے وساطت سے پاراچنار دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ ٹی ٹی پی کے مطابق کہ ان ساتھی آصف چھوٹو اور اسحاق کی گرفتاری کا ردعمل تھا۔