پشاور:کگہ والہ میں سی ٹی ڈی اہلکار کے گھر پر حملہ

 پشاور:کگہ والہ میں سی ٹی ڈی اہلکار کے گھر پر حملہ

پشاور:۰(ایم عالمزیب )تھانہ بڈھ بیر کے علاقے  کگہ والہ میں سی ٹی ڈی اہلکار کے گھر پر ہنڈ گرینڈپھینکا گیا۔

پولیس کے مطابق  ہنڈ گرینڈ حملے میں سی ٹی ڈی اہلکار نظر خان اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے، سی ٹی ڈی اہلکار کے گھر رکشہ اورکھڑکیوں کو  نقصان پہنچا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں کوئی  جانی نقصان نہیں ہوا ،