Get Alerts

کراچی میں غیرت کے نام پر لڑکی اور اس کے آشنا کو قتل کر دیا گیا

کراچی میں غیرت کے نام پر لڑکی اور اس کے آشنا کو قتل کر دیا گیا

کراچی : غریب کے نام پر باپ اور بھائی نے تیز دھار آلے سے وار کر کے بیٹی کو اس کے آشنا کے ساتھ قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق 22سالہ ساجد بہادر اور 20سالہ کلثوم کو آج صبح ناظم آباد کے علاقہ میں غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب باپ اور بھائی نے ساجد کو اپنے گھر پر موجود پایا۔ قتل کرنے کے بعد باپ اور بھائی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

ٹیگز: