Get Alerts

پری نیتی چوپڑا سپر ہٹ فلم کے چوتھے سیکوئل کیلئے کاسٹ

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا کو فلم “گول مال “سیریز کی اگلی فلم ”گول مال اگین“ کیلئے کاسٹ کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا فلم ”گول مال اگین “ میں اہم کردار میں نظر آئیں گی۔

ہدایتکارروہیت شیٹھی کی گول مال سریز ماضی میں شاندار آمدنی کیساتھ باکس آفس پر چھائی رہیں، ان فلموں میں وقتاً فوقتاً دیگر مایہ ناز اداکاروں نے کام کیا ۔ تاہم آنیوالی فلم کی کاسٹ میں اجے دیوگن،ارشد وارثی،تشار کپور،کونال کھیمو،سنجے مشرا اور دیگر شامل ہیں، فلم فلم کی عکسبندی جلد ہی مکمل کر لی جائے گی۔