چین میں 953 افراد پر مشتمل راک بینڈ کی پرفارمنس، ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

چین کے شہر تیان جن میں بیجنگ کنٹمپریری میوزک اکیڈیمی نے ایک نیا گنز ریکارڈ بنایا ہے

چین میں 953 افراد پر مشتمل راک بینڈ کی پرفارمنس، ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

تیان جن: چین کے شہر تیان جن میں بیجنگ کنٹمپریری میوزک اکیڈیمی نے ایک نیا گنز ریکارڈ بنایا ہے۔ 953 سازندوں اور گلوکاروں نے ایک ساتھ پرفارم کر کے دنیا کے سب سے بڑے راک بینڈ کے طور پر گنیز بک میں اپنا نام درج کروا لیا۔ لیڈ سنگر سوئی جیان کے ساتھ 349 گلوکاروں، 154 گٹارسٹس،151 ڈرمرز، 101 باسسٹس، 100 کی بورڈز اور 98 ونڈ انسٹرمنٹس نے ایک ساتھ پرفارم کیا اور ریکارڈ بنایا۔

مصنف کے بارے میں