گوگل میپس نے صارفین کے لیے نیا فیچرلائیو ویو متعارف کروا دیا گیا

گوگل میپس نے صارفین کے لیے نیا فیچرلائیو ویو متعارف کروا دیا گیا

راستوں اور لو کیشن  کی تلاش میں انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے ذیادہ استعمال کیے جانے والا میپ 'گوگل میپس' میں فیچر لائیو ویو  پیش کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اس فیچر سے  اے آرٹیکنالوجی کو استعمال کرکے مسافر اہم شہروں کے بنیادی مقامات کے بارے میں لائیو جان سکیں گے۔لائیو ویو میں شہر کے اہم مقامات، دکانوں اور اے ٹی ایم وغیرہ کو ہائی لائٹ کیا جائے گا۔سمارٹ فون کیمرے کو اپنے اردگرد گھمانے پر یہ ڈاٹس بتائیں گے  کہ کوئی دفتر یا مقام کتنی دور ہے  اور کس راستے سے وہاں جانا ممکن ہے۔

مصنف کے بارے میں