پیپلز پارٹی  متحرک ، ن لیگ کو پنجاب میں ٹف ٹائم دینے کی تیاری، آصف زرداری کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں 

پیپلز پارٹی  متحرک ، ن لیگ کو پنجاب میں ٹف ٹائم دینے کی تیاری، آصف زرداری کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں 

اسلام آباد :پیپلز پارٹی  متحرک انتخابات کے لیے متحرک ہے۔  پیپلز پارٹی  نے     ن لیگ کو پنجاب میں ٹف ٹائم دینے کی تیاری کرلی ہے ۔ اس سلسلے میں  آصف زرداری کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں  کررہے ہیں۔ سابق صدر آصف زرداری نے  پنجاب اور لاہور  کی قیادت کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔

سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد میں سرگرم ہیں اور اسلام آباد میں پنجاب کے تمام صوبائی ، ڈویژنل اور جنرل سیکٹریز کو طلب کیا ہوا ہے اور ان سے انتخابی لائحہ عمل کے حوالے سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔

 اجلاس میں عام انتخابات سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔سابق صدر عام انتخاب کے لیے مضبوط امیدواروں کی لسٹ پر مشاورت کریں گے۔

مصنف کے بارے میں