نواز شریف کے جہاز میں صحافیوں اور لیگی کارکنوں میں بدنظمی

نواز شریف کے جہاز میں صحافیوں اور لیگی کارکنوں میں بدنظمی

اسلام آبد : دبئی سے اسلام آباد تک صحافیوں کا نواز شریف سے انٹریکشن نہیں ہوا۔صحافی نواز شریف سے ملاقات کا اصرار کر رہے تھے۔بزنس کلاس میں جانے کی کوشش پر اعجاز گل سامنے آگئے


نواز شریف سے ملنے نہ دینے پر صحافیوں اور لیگی رہنماوٴں کے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا۔نواز شریف کی مداخلت پر معاملہ رفع دفع ہوگیا۔اسحاق ڈار صحافیوں کے پاس پہنچ گئے اور انہیں اپنی نشستوں پر بٹھا یا ۔

واضح رہے کہ نواز شریف اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوچکے ہیں ۔ ایئرپورٹ پرشہباز شریف اور مریم نواز ان کا استقبال کریں گی۔

مصنف کے بارے میں