Get Alerts

احد رضا میر کی والدہ نے سجل علی کے کام کو اپنے لیے فخر قرار دے دیا

احد رضا میر کی والدہ نے سجل علی کے کام کو اپنے لیے فخر قرار دے دیا


اسلام آباد: اداکاراحد رضا میر کی والدہ نے سجل علی کے کام کو اپنے لیے فخر قرار دے دیا۔ سجل علی نے حال ہی میں نئے ڈرامہ سیریل”الف“ کا ٹیزر شیئر کیا جس پر ان کی ساس اور احد رضا میر کی والدہ نے کہا کہ سجل علی بہت محنت سے کام کرتیں ہیں اور ان کے کام پر انہیں فخر ہے، اس سے قبل بھی وہ متعدد بار سجل علی کے کام کو سراہا چکی ہیں۔

ٹیگز: سجل, علی