Get Alerts

پی پی کی خاتون رہنماء بھی ماڈل بن گئیں

پی پی کی خاتون رہنماء بھی ماڈل بن گئیں

پی پی کی خاتون رہنماء بھی ماڈل بن گئیں

 کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کی خاتون رہنماء بھی ماڈل بن گئیں، مقامی جریدے کا فوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا، شیری رحمان کی تصاویر نے سب کو حیران کردیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کی خاتون رہنماء اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمان بھی ماڈل بن گئیں، مقامی جریدے کیلئے کیا گیا فوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا۔