Get Alerts

کرشمہ کپور کو قریبی دوست سندیپ توشینی وال سے دوسری شادی کی اجازت مل گئی

 کرشمہ کپور کو قریبی دوست سندیپ توشینی وال سے دوسری شادی کی اجازت مل گئی

کرشمہ کپور کی قریبی دوست سندیپ توشینی وال سے دوسری شادی

ممبئی:اداکارہ کرشمہ کپور نے 2003 میں بزنس مین سنجے کپور سے شادی کی تھی جن سے ان کے 2 بچے ہیں تاہم دونوں میں گزشتہ سال طلاق ہوگئی ہے جس کے بعد ان کے پہلے شوہر نے ایک اور ماڈل گرل سے دوسری شادی رچالی جب کہ اداکارہ کے بھی قریبی دوست سندیپ توشنی وال سےشادی کی خبریں گرم ہیں لیکن اب کرشمہ کے والد نے بھی بیٹی کی دوسری شادی کے معاملے پر لب کشائی کی ہے۔