Get Alerts

لاہور میں بارش کا سلسلہ جاری

لاہور میں بارش کا سلسلہ جاری

لاہور: لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 ہوائیں چلنے کی وجہ سے موسم میں مزید نرمی آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی ہے