Get Alerts

سپریم کورٹ میں ایان علی کی بیرون ملک روانگی سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں ایان علی کی بیرون ملک روانگی سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایان علی کی بیرون ملک روانگی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پرویز مشرف کے حالیہ بیان کا  عدالت میں تذکرہ کیا۔ نامزد چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ عدلیہ اپنے ضمیر سے فیصلے کرتی ہے۔عدلیہ کسی کے دباؤ میں آکر فیصلے نہیں کرتی۔سپریم کورٹ میں ایان علی کی بیرونی ملک روانگی سے متعلق کیس کی سماعت

ٹیگز: