100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان

 100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان

کراچی:اسٹیٹ بینک کی جانب سے 100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان ہے.

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا  پر کچھ روز سے نئے سکے کی تصاویر گردش کر رہی ہے .تصاویر100روپے سکے کی ہیں۔دعوی کیا جارہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے 100روپے کا نیا سکہ جلد مارکیٹ میں دستیاب ہو  گا۔ تاہم اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے تاحال کوئی وضاحت باتصدیق نہیں کی گئی۔

اس سے قبل اسٹیٹ بینک پانچ اور دس روپے کے سکے جاری کر چکا ہے۔

مصنف کے بارے میں