Get Alerts

نواز شریف 25 دسمبر کو 68 سال کے ہو جائیں گے

نواز شریف 25 دسمبر کو 68 سال کے ہو جائیں گے


اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف 25دسمبرکو68ویں سالگرہ منائیں گے۔


تفصیلات کے مطابق اس روز مسلم لیگ (ن)کے زیراہتمام ملک بھرمیں تقریبات منعقد ہونگی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور نوازشریف کی عمر درازی کیلئے دعائیں کی جائینگی میاں محمدنوازشریف ملک پاکستان کے 18ویں وزیراعظم تھے وہ 25دسمبر 1949ء کو پیدا ہوئے ۔