Get Alerts

ماسکو میں کار بم دھماکے میں روسی جنرل ہلاک

ماسکو میں کار بم دھماکے میں روسی جنرل ہلاک

ماسکو :روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک کار بم دھماکے میں روسی جنرل لیفٹیننٹ فانل سروروف ہلاک ہوگئے۔لیفٹیننٹ جنرل سروروف روسی جنرل اسٹاف آرمی آپریشنل ٹریننگ ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ تھے۔

روسی تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ کار میں بم نصب کیا گیا تھا، اور ابتدائی شواہد کے مطابق یہ کارروائی یوکرین کی اسپیشل سروسز کی جانب سے کی گئی ہو سکتی ہے۔

ٹیگز: