Get Alerts

مولانا فضل الرحمان کو سر سید یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری

مولانا فضل الرحمان کو سر سید یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری

کراچی:گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ خصوصی تقریب میں جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کو سر سید یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی گئی۔

تقریب میں جے یو آئی کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری اور علامہ راشد محمود سومرو بھی شریک تھے۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان کی خدمات اور تعلیمی شعبے میں نمایاں کردار کو سراہا گیا۔

ٹیگز: