سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی
کیپشن: فوٹو بشکریہ:ٹوئیٹر

کراچی: سونے کی قیمت میں 250 روپے کی کمی فی تولہ قیمت  68 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ، سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے پاکستان میں سونے کی  قیمت میں 250 روپے کی کمی کرد ی جس کے بعد اس کی قیمت 68 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قدر 214 روپے کم ہوکر 59 ہزار 28 روپے ہوگئی ہے۔