الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل دوبارہ طلب کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل دوبارہ طلب کر لیا گیا

اسلام آباد :الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا گیا ۔

 ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت  چیف الیکشن کمشنر   کریںگے ۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل اور آئینی ماہرین سے تحریری تجاویز مانگ لیں ہیں ۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہاالیکشن کمیشن  نے  اٹارنی جنرل  کو  آپ اپنی تجاویز تحریری طور پر جمع کر وانے کا کہا ہے ، الیکشن کمیشن تحریری تجاویز ملنے کے بعد مشاورت کرے گا جس کے بعد   تجویز کی روشنی میں صدر مملکت کو خط کا جواب بھجا جائے گا ۔  

مصنف کے بارے میں