Get Alerts

نواز شریف ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے اصل مالک نیو نیوز نے ریفرنس کاپی حاصل کرلی

نواز شریف ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے اصل مالک نیو نیوز نے ریفرنس کاپی حاصل کرلی

اسلام آباد:نیو نیوز نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ضمنی ریفرنس کی کاپی حاصل کر لی ، سابق وزیراعظم نواز شریف ایون فیلڈ کے اصل مالک نکلے  ، اپنے بچوں کے نام پر جائیداد خریدنے کا انکشاف سامنے آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیو نیوز نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ضمنی ریفرنس کی کاپی حاصل کر لی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بچوں کے نام پر جائیداد خریدی ، سابق وزیراعظم ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے اصل مالک ہیں۔