Get Alerts

طوفانی ہوا سے اڑنے والی گاڑی سکیورٹی کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لی

 طوفانی ہوا سے اڑنے والی گاڑی سکیورٹی کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لی

نیو یارک: امر یکہ کی ریاست نیو یارک میں اک شخص کے گھر پر لگے سکیورٹی کیمرےمیں طوفانی ہوا سے اڑنے والی گاڑی ظاہرہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق طوفان کی شدت کے باعث گاڑی زمین سے اٹھ کر ہوا میں معلق ہو گئی اور پھر درخت سے جا ٹکرائی۔ تاہم گاڑی گھر کے باہر کھڑی تھی اور اس میں کوئی مو جود نہ تھا۔ جس کی وجہ سے کوئی جا نی نقصان نہ ہوا۔