لاہور : معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے معروف میزبان محسن عباس کی جانب سے اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ کسی پر ہاتھ اٹھائے یا تشد د کا نشانہ بنائے نہ ہی اس کی کوئی وجہ ہے ،ہمیں اپنے بچوں کے لیے ایسا کرنے سے گریز کرنا چاہئے.
Sick to my stomach. What gives anybody the right to raise their hand on anyone? Nothing. No excuse.
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) July 21, 2019
For eons now we have normalised abuse (of all kinds) and for the sake of our children this needs to stop.
انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کا خیال کرنا چاہئے جوکہ سکول جاتے ہیں اور گھر کے ایسے ماحول پر ان پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہوں گے ۔
Sick to my stomach. What gives anybody the right to raise their hand on anyone? Nothing. No excuse.
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) July 21, 2019
For eons now we have normalised abuse (of all kinds) and for the sake of our children this needs to stop.
انھوں نے کہا کہ شادی شدہ لوگوں کے لیے یہ مسائل تو سائنس اور حساب کی طرح عیاں ہیں، ہمیں ایسی غلطیاں نہیں کرنی چاہئیں اور ان کی کوئی دلیل قابل قبول نہیں ہے ۔