Get Alerts

فیصل شاہکار آئی جی پنجاب تعینات 

فیصل شاہکار آئی جی پنجاب تعینات 
سورس: File

لاہور: فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے۔ راؤسردار علی کو آئی جی ریلوے تعینات کیا گیا ہے۔

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے آج کام سے معذرت کرلی تھی جس کے بعد راؤ سردار علی کو تبدیل کردیا گیا ہے۔