Get Alerts

بگ کیٹس رکھنے والوں کے خلاف وائلڈ لائف کی بڑی کارروائی، 15 غیر قانونی شیر و ٹائیگر قبضے میں لیے گئے

 بگ کیٹس رکھنے والوں کے خلاف وائلڈ لائف کی بڑی کارروائی، 15 غیر قانونی شیر و ٹائیگر قبضے میں لیے گئے

لاہور: پنجاب وائلڈلائف نے لاہور ریجن میں بگ کیٹس رکھنے والوں کی نگرانی مکمل کر لی ہے۔

سروے میں 39 افراد کی جانب سے 198 بگ کیٹس کی رجسٹریشن سامنے آئی، جن میں سے 15 غیر قانونی جانور ضبط کر لیے گئے ہیں۔ متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں اور ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ٹیگز: