گوگل ٹرانسلیٹر کی غلطیاں جو آپکو ہنسنے پر مجبور کر دیں

گوگل ٹرانسلیٹر کی غلطیاں جو آپکو ہنسنے پر مجبور کر دیں

اسلام آباد:گوگل ٹرانسلٹر نے اس بات کو یقینی بنایا کہ اب آپکو تنخواہ پر ترجمعہ کرنے والے کو رکھنے ضرورت نہیں ہے، یہ گوگل کا نہایت کار آمد سافٹ وئیر ہے جو دنیا کی سو سے زائد زبانوں کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ سافٹ وئیر اُن لوگوں کو مدد فراہم کرتا ہے جو متعلقہ زبان کو نہیں جانتے۔
لیکن گوگل کا یہ سافٹ وئیر غلطیوں سے پاک نہیں ہے بلکہ بعض اوقات یہ سافٹ ترجمے کے دوران ایسی غلطیا ں کرتا ہے کہ آپ بے اختیار ہنسنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گوگل ٹرانسلٹر کو باقاعدہ لطیفوں کے لیے پوسٹ کیا جاتا ہے۔
اس خبر میں ہم آپکو گوگل ٹرانسلٹر کی غلطیوں کی تصویری البم بھی پیش کر رہے ہیں، جنہیں دیکھ آ پہوئے بغیر نہیں رہ سکیں گئے۔ پ محظوظ