Get Alerts

سو نا مہنگا ہو گیا

سو نا مہنگا ہو گیا
سورس: File

کراچی:  ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 500 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 2 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔