Get Alerts

سہ ملکی کرکٹ سیریز: آج پاکستان اور سری لنکا کا اہم مقابلہ

سہ ملکی کرکٹ سیریز: آج پاکستان اور سری لنکا کا اہم مقابلہ

راولپنڈی: سہ ملکی کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹاکرا ہوگا۔ دونوں ٹیمیں شام 6 بجے راولپنڈی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔

سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دی تھی، جبکہ دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو ہرایا۔ پاکستان آج کی فتح کے ساتھ سیریز میں برتری حاصل کرنے کے خواہاں ہے۔

ٹیگز: