Get Alerts

وفاقی آئینی عدالت میں ججز کے تبادلے کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت 24 نومبر کو ہوگی

وفاقی آئینی عدالت میں ججز کے تبادلے کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت 24 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کے تبادلے کے معاملے کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت 24 نومبر کو ہوگی۔ سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ کرے گا۔

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے پہلے اسلام آباد میں ججز کے تبادلے کو درست قرار دیا تھا، جس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز نے عدالت میں اپیل دائر کی تھی۔

ٹیگز: