Get Alerts

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

لاہور : ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، مگر کچھ مقامات پر بارش کی توقع بھی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ چترال اور دیر سمیت خیبر پختونخوا کے چند مقامات پر بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، جبکہ مری، گلیات اور اس کے اطراف میں رات کے وقت موسم سرد رہے گا۔

اس کے علاوہ، بہاولپور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد اور لاہور میں اسموگ کے امکانات بھی موجود ہیں۔

ٹیگز: