Get Alerts

مظفرگڑھ میں ایک شادی کی تقریب میں مدعو کی گئی مقامی فنکارہ کے ساتھ تین افراد کی مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی

مظفرگڑھ میں ایک شادی کی تقریب میں مدعو کی گئی مقامی فنکارہ کے ساتھ تین افراد کی مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی

مظفرگڑھ :مظفرگڑھ  میں ایک شادی کی تقریب کے دوران مدعو کی گئی مقامی فنکارہ کے ساتھ تین افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی  پولیس کے مطابق، خاتون کو پرفارمنس کے لیے بلایا گیا تھا۔

خاتون نے بتایا کہ تقریب جاری تھی جب ملزمان نے اسے پولیس کے چھاپے کا کہہ کر وہاں سے باہر لے گئے اور پھر اس کے ساتھ زیادتی کی۔ پولیس نے تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ابتدائی تفتیش میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے شواہد ملے ہیں، اور پولیس ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔

 میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید تفصیلات سامنے آئیں گی۔
 
 

ٹیگز: