Get Alerts

ویرات کو ہلی کی تازہ تصویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی

 ویرات کو ہلی کی تازہ تصویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی
کیپشن: فوٹو سوشل میڈیا


ممبئی: بھارتی کرکٹرویرات کو ہلی کی تازہ تصویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویرات کو ہلی نے ٹویٹر پر ایک پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دس سال بعد وہ دوبارہ ڈیبو کررہے ہیں۔ اس مرتبہ فلم کے میدان میں۔ پوسٹر میں ویرات سپر ہیرو کے انداز میں نظر آرہے ہیں ۔

پوسٹر میں ویرات کوہلی جس کپڑے کے برانڈ کی تشہیر کررہے ہیں ، یہ فلم انہیں کے ذریعہ بنائی گئی ہے۔ ویرات کی یہ فلم 28 ستمبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔

ٹیگز: ویرات