Get Alerts

سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے

سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں پر وبائی امراض نے پنجے گاڑ لئے، 24 گھنٹے میں سندھ میں 4 سیلاب متاثرین دم توڑ گئے۔

وزارت صحت کے زرائع کا کہنا ہے کہ سندھ  کے سیلاب زدہ علاقوں میں تین روز   کے دوران  10  افراد جاں بحق  ہوئے ۔  مرنے والوں میں زیادہ تعداد  گیسٹرو کے مریضوں کی ہے ۔

زرائع  کے جاں بحق  ہونے والے 3 سیلاب متاثرین کا تعلق جام شورو،ایک کا ٹھٹھہ سے ہے  جس میں  2 مرد 2 خواتین شامل ہیں ۔سندھ میں  اب تک 328 سیلاب متاثرین مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوکر لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔

ٹیگز: