Get Alerts

پٹرول 1 روپے 70 پیسے، ڈیزل 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر سستا

پٹرول 1 روپے 70 پیسے، ڈیزل 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر سستا

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔

 جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 392 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 418 روپے 96 پیسے فی لیٹرمقرر ہوگئی ہے۔

ٹیگز: