Get Alerts

آئی ایس آئی ایس نے سری لنکا میں ہونیوالے بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی

آئی ایس آئی ایس نے سری لنکا میں ہونیوالے بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی
کیپشن: image by Facebook

کولمبو : دہشتگرد تنظیم آئی ایس آئی ایس نے سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق دہشتگرد تنظیم آئی ایس آئی ائس نے سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔

سری لنکا کی ایک مسلم جماعت نیشنل توحید جماعت نے ملک میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی کو نیوزی لینڈ میں مسلمانوں پر ہونے والے حملے کا جواب قرار دیا ہے ۔

واضح رہے کہ سری لنکا میں دو چرچوں میں دھماکوں ، ہوٹلوں پر حملوں کے دوران تین سو زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والے حملے کے دوران بیس سے زائد مسلم شہید ہوگئے تھے ۔