Get Alerts

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت کی درخواست خارج

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی  پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی ہے۔

یہ درخواست خیبرپختونخوا کے وزیر سہیل آفریدی کی جانب سے دائر کی گئی تھی، تاہم سماعت کے دوران درخواست گزار یا اس کا وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ جس پر جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے عدم پیروی کی بنیاد پر درخواست خارج کر دی۔

ٹیگز: